فلسفه و کلام اسلامی

کتاب آموزش فلسفہ

شنبه, ۷ نوامبر ۲۰۲۰، ۰۶:۳۳ ب.ظ

کتاب آموزش فلسفہ، آیت اللہ مصباح یزدی کی تالیف ہے اور فلسفہ اسلامی میں یہ بہترین کتابوں میں شمار ہوتی ہے 

جس طرح اس کتاب سے مدارس کے طلاب استفادہ کر سکتے ہیں اسی طرح کالج اور یونیورسٹی کے طلاب بھی اس سے استفادہ کر سکتے ہیں 

 

باب 01 : مقدمہ 

درس 01 : آیت اللہ مصباح کی شخصیت اور کتاب کی اہم ترین خصوصیات

درس 02 : تاریخ فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

درس 03 : فلسفی تفکر کا آغاز کب ہوا ؟ پہلے یونانی فلاسفر کون تھے؟

درس 04 : سوفسطائی گروہ کیوں وجود میں آیا ؟ ان کے عقائد کیا تھے؟ 

درس 05 : ارسطو کے زمانے میں فلسفہ کن علوم کو شامل تھا ؟

درس 06 : فلسفہ مشاء، فلسفہ اشراق اور حکمت متعالیہ کا تعارف

درس 07 : فلسفہ مدرسیت (Scholasticism) کا تعارف/اس فلسفے کے ختم ہونے کے عوامل 

درس 08 : فلسفہ مدرسیت کے تعارف اور زوال کے بعض تکمیلی نکات / فلسفہ ڈیکارٹ کا آغاز کیسے ہوا؟ 

درس 09 : فلسفہ ڈیکارٹ کا آغاز کیسے ہوا؟  ڈیکارٹ کے شک کی نوعیت کیا تھی؟ 

درس 10 : کانٹ کے فلسفے کا مختصر تعارف / آبجکٹیو آیڈیالیزم(Objective idealism) کا تعارف

درس 11 : فلسفہ اثباتیت کا تعارف

درس 12 : فلسفہ ہیگل کے مخالفین کا بیان / فلسفہ وجودیت، جدلیاتی مادیت پسندی کا بیان 

درس 13 : پراگماٹیزم کا مکتب کیا ہے؟ اس کے کیا اصول ہیں ؟ 

درس 14 : اشتراک لفظی کی بحث کیوں ضروری ہے؟ لفظ جبر کی کتنی اصطلاحیں وجود میں آئیں؟

درس 15 : لفظ علم کی مختلف اصطلاحوں کی وضاحت

درس 16 : اصطلاح فلسفہ کی وضاحت/سائنسی فلسفے( scientific philosophy) کی وضاحت

درس 17 : فلسفہ علم کی اصطلاح کی وضاحت / لفظ میٹافیزک کی وضاحت

درس 18 : میٹافیزک ، اصطلاح کی وضاحت / فلسفہ، سائنس اور میٹافیزک کا آپس میں ارتباط

درس 19 : علوم کی طبقہ بندی کیوں کی گئی/ طبقہ بندی کے معیار کیا ہیں

درس 20 : علم کے موضوع کا مسائل کے ساتھ رابطہ

درس 21 : مسائل اور موضوع کی حقیقت و تعریف

درس 22 : مطلق موضوع اور موضوع مطلق کی وضاحت

درس 23 : مبادی تصوری اور مبادی تصدیقی کی وضاحت

درس 24 : فلسفہ کے موضوع کی وضاحت

درس 25 : فلسفہ اولی میں خدا شناسی کے مسائل کو کیوں بیان کیا گیا؟

درس 26 : تعریف فلسفہ اور اس کی خصوصیات کا بیان

درس 27 : فلسفہ میں بیان ہونے والے مسائل کی نوعیت کا بیان

درس 28: مبادی تصوری و تصدیقی کی وضاحت

درس 29 : فلسفے کے ہدف کا بیان

درس 30 : روش عقلی کی برتری کا بیان/ استقراء، تمثیل، قیاس کا بیان

درس 31 : قیاس کی وضاحت اور شرائط برہان

درس 32 : استقراء اور  تجربہ کا قیاس کی طرف محتاج ہونا

درس 33 : تجربہ اور استقراء میں فرق/ تجربہ کا قیاس کی طرف محتاج ہونا

درس 34 : فلسفہ کا باقی علوم سے رابطہ/علوم کا فلسفہ کی محتاج ہونا

درس 35 : علوم فلسفی کی سائنس سے استفادہ کی کیفیت

درس 36 : فلسفہ کی انسانی زندگی میں اہمیت و ضرورت

درس 37 : نظریہ کائنات(جہان بینی)اور آئڈیالوجی میں فرق/ ہیومینیٹیز (علوم انسانی) کی اہمیت

درس 38 : علوم انسانی کی انسانی زندگی میں اہمیت/ مغربی علوم انسانی کیوں باطل ہیں

درس 39 : فلسفہ پر اعتراضات کے جواب(کیوں فلسفی جہان بینی برتری رکھتی ہے)

درس 40 : فلسفہ پر اعتراضات کے جواب 2

باب 02 : معرفت شناسی ( Epistemology )

درس 41 : معرفت شناسی کی اہمیت

درس 42 : معرفت شناسی کا تاریخچہ

درس 43: فلسفہ اسلامی اور کلام میں معرفت شناسی کی ابحاث

درس 44 : آیا فلسفہ، معرفت شناسی کا محتاج ہے ؟ (1)

 درس 45 : آیا فلسفہ، معرفت شناسی کا محتاج ہے ؟ (2)

 درس 46 : سوفسطائی کے دعوے اور ان کا رد (1)

درس 47 : سوفسطائی کے دعوے اور ان کا رد (2)

درس  48 : علم اور شناخت کا آغاز کس نکتے سے ہو ؟ؔ| دکارٹ کے نظریے کا رد

درس 49 : علم حصولی اور علم حضوری کی وضاحت | علم حضوری کی اہمیت

درس 50 : علم حضوری کی خصوصیات
درس 51

درس 52

درس 53

درس 54

درس 55

درس 56

درس 57

درس 58

درس 59

درس 60

درس 61

درس 62

درس 63

درس 64

درس 65

درس 66

درس 67

درس 68

درس 69

درس 70 

درس 71

 

موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۰/۱۱/۰۷
syedzair abbas

نظرات  (۱)

Salam 

Agha will you upload more lectures on this book, specially ontotlogy.

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی