فلسفه و کلام اسلامی

علم منطق

چهارشنبه, ۲۰ مارس ۲۰۱۹، ۰۱:۲۹ ق.ظ

منطق کے یہ دروس، کتاب دانش منطق 2 کے مطابق دیے گئے ہیں۔ اس کتاب کے مصنف محمود منتظری مقدم ہیں 
اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ منطق مظفر کی ترتیب پر لکھی گئی ہے اس کو پڑھ کر منطق مظفر پڑھنے کی ضرورت نہیں ہاں یہ کتاب فارسی میں ہے۔ لہذا جو عربی نہیں جانتے ان کے لیے اچھی بات ہے وہ منطق کے اہم ترین مطالب کو حاصل کر پائیں گے ۔

اس کی دوسری خصوصیت یہ ہے کہ اس کو تعلیمی روش کے مطابق لکھا گیا ہے منطق مظفر سے زیادہ منظم ہے جو کمی کاستی منطق مظفر میں رہ گئی تھی اس کو برطرف کیا گیا ہے۔ 

 

اس کتاب کے مطالب کو پہت سلیس کر کے بیان کیا گیا ہے لہذا ہر علم دوست فرد اس سے استفادہ کر سکتا ہے۔ کتاب سامنے ہونے کی ضرورت بھی نہیں ہے فقط جو نکات درس میں بیان کیے گیے ہیں انکو نوٹ کر لیں ۔ 

 

درس 1   اہمیت علم منطق

درس 2   تاریخ علم منطق

درس 3   تعریف علم منطق و تعریف و مراحل فکر 

درس 4   موضوع علم منطق

درس 5   علم منطق پر اعتراضات کے جواب

درس 6  منطق صوری اور مادی کی وضاحت، منطق کا علوم سے رابطہ

درس 7   علم حصولی و حضوری اور تصور و تصدیق کی وضاحت

درس 8  تصور و تصدیق، بدیہی و نظری 

درس 9  مباحث الفاظ کی ضرورت، عالم خارج اور عالم ذہن کی وضاحت

درس 10  عالم ذہن اور عالم زبان کی وضاحت

درس 11   مفہوم، مصداق اور دلالت کی وضاحت

درس 12   دلالت وضعیہ اور اس کی اقسام کی وضاحت

درس 13  مفرد اور مرکب کی وضاحت

درس 14   مترادف و متباین اور متباین کی اقسام کا بیان

درس 15  مختص، مشترک، منقول، مرتجل کی وضاحت

درس 16  منقول، مرتجل اور مفہوم کلی و جزئی کی وضاحت

درس 17  مشترک لفظی و معنوی کی وضاحت، آیات مفہوم جزئی ہوتا ہے؟

درس 18  جزئی حقیقی و اضافی ،  حمل اولی و حمل شایع کی وضاحت

درس 19  نسب اربع کی وضاحت

درس 20  دو مفہوم کلی کی نقیضوں کے درمیان نسبت تساوی

درس 21  دو مفہوم کلی کی نقیضوں کے درمیان عام خاص مطلق اور من وجہ کا بیان

درس 22  دو نقیضوں کے درمیان تباین جزئی کا بیان

درس 23   باب تعریف کا تاریخچہ اور اہمیت کا بیان

درس 24  تعریف کی اقسام 

درس 25  تعریف کے قواعد و ضوانط (حصہ اول)

درس 26  تعریف کے قواعد و ضوابط(حصہ دوم)

درس 27  کلیات خمس (حصہ اول)

درس 28  کلیات خمس (حصہ دوم)

درس 29   سلسلہ اجناس و انواع اور فصل کی اقسام کی وضاحت

درس 30  عرضی لازم و عرضی مفارق اور تعریف حدی و تعریف رسمی کی وضاحت

درس 31   تقسیم اور اس کی اقسام کی وضاحت

درس 32   تعریف قضیہ کی وضاحت

درس 33    قضیہ حملیہ و قضیہ شرطیہ کی وضاحت

 

موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۹/۰۳/۲۰
syedzair abbas

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی