فلسفه و کلام اسلامی

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۵ دسامبر ۲۰ ، ۲۲:۳۱
syedzair abbas

کتاب آموزش فلسفہ، آیت اللہ مصباح یزدی کی تالیف ہے اور فلسفہ اسلامی میں یہ بہترین کتابوں میں شمار ہوتی ہے 

جس طرح اس کتاب سے مدارس کے طلاب استفادہ کر سکتے ہیں اسی طرح کالج اور یونیورسٹی کے طلاب بھی اس سے استفادہ کر سکتے ہیں 

 

باب 01 : مقدمہ 

درس 01 : آیت اللہ مصباح کی شخصیت اور کتاب کی اہم ترین خصوصیات

درس 02 : تاریخ فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

درس 03 : فلسفی تفکر کا آغاز کب ہوا ؟ پہلے یونانی فلاسفر کون تھے؟

درس 04 : سوفسطائی گروہ کیوں وجود میں آیا ؟ ان کے عقائد کیا تھے؟ 

درس 05 : ارسطو کے زمانے میں فلسفہ کن علوم کو شامل تھا ؟

درس 06 : فلسفہ مشاء، فلسفہ اشراق اور حکمت متعالیہ کا تعارف

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۰۷ نوامبر ۲۰ ، ۱۸:۳۳
syedzair abbas

منطق کے یہ دروس، کتاب دانش منطق 2 کے مطابق دیے گئے ہیں۔ اس کتاب کے مصنف محمود منتظری مقدم ہیں 
اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ منطق مظفر کی ترتیب پر لکھی گئی ہے اس کو پڑھ کر منطق مظفر پڑھنے کی ضرورت نہیں ہاں یہ کتاب فارسی میں ہے۔ لہذا جو عربی نہیں جانتے ان کے لیے اچھی بات ہے وہ منطق کے اہم ترین مطالب کو حاصل کر پائیں گے ۔

اس کی دوسری خصوصیت یہ ہے کہ اس کو تعلیمی روش کے مطابق لکھا گیا ہے منطق مظفر سے زیادہ منظم ہے جو کمی کاستی منطق مظفر میں رہ گئی تھی اس کو برطرف کیا گیا ہے۔ 

 

اس کتاب کے مطالب کو پہت سلیس کر کے بیان کیا گیا ہے لہذا ہر علم دوست فرد اس سے استفادہ کر سکتا ہے۔ کتاب سامنے ہونے کی ضرورت بھی نہیں ہے فقط جو نکات درس میں بیان کیے گیے ہیں انکو نوٹ کر لیں ۔ 

 

درس 1   اہمیت علم منطق

درس 2   تاریخ علم منطق

درس 3   تعریف علم منطق و تعریف و مراحل فکر 

درس 4   موضوع علم منطق

درس 5   علم منطق پر اعتراضات کے جواب

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۰ مارس ۱۹ ، ۰۱:۲۹
syedzair abbas

بدایہ الحکمہ کا خلاصہ

یہ دروس ان طلاب کے لیے بہت مفید ہیں جو بدایہ کی دھرائی کرنا چاہتے ہیں یا امتحان کی تیاری کرنا چاہتے ہیں 
اس میں عربی عبارت کو نہیں پڑھایا گیا 

درس 1

درس 2

درس 3

درس 4

درس 5

درس 6

درس 7

۲ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۰ مارس ۱۹ ، ۱۸:۴۲
syedzair abbas
۲ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۲ آگوست ۱۸ ، ۱۳:۳۵
syedzair abbas
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۰ می ۱۸ ، ۱۷:۳۶
syedzair abbas
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۰ آوریل ۱۸ ، ۲۱:۰۱
syedzair abbas
۳ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۲ سپتامبر ۱۷ ، ۲۰:۴۹
syedzair abbas
۴ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۷ آگوست ۱۷ ، ۰۰:۴۵
syedzair abbas

اس کے پہلے 8 درس میں شہید مطہری کی کتاب علم کلام کو مقدماتی بحث کے عنوان سے تدریس کیا گیا ہے لذا جو شہید مطہری کی کتاب کو حل کرنا چاہتے ہیں وہ ان دروس کی طرف رجوع کریں 

یہ درس ہر اس کے لیے مفید ہیں جو علم کلام کو پڑھنا چاہتا ہے 


درس 01

درس 02

درس 03 

درس 04 

درس 05

درس 06 

درس 07

درس 08

۲ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۴ آگوست ۱۷ ، ۰۴:۰۹
syedzair abbas